اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) گزشتہ مالی سال 2020ئی کے دوران پبلک سیکٹر انٹر پرائزز (پی ایس ایز) کے قرضوں میں 6.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 30 جون2020ء کو ختم ہونے والے مالی سال میں پی ایس یز کا قرضہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) گزشتہ مالی سال 2020ءکے دوران غیر ملکی قرضوں کی مد میں 23 فیصد زائد ادائیگیاں کی گئی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان نے مزید پڑھیں
اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) رواں مالی سال جولائی 2020ءکے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی ائی) میں 61 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) برآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 11.16 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2019-20 ء میں برآمدات مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) آسٹریلیا کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 13.34 فیصد کی کمی جبکہ آسٹریلیا سے درآمدات میں 32.58 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جولائی2020کے جاری کھاتوں اور خساروں کے اعداد و شمار جاری،جولائی 2020میں برآمدات 1.89 ارب ڈالر ، درآمدات 3.62 ارب ڈالر، تجارتی خسارہ 1.73 ارب ڈالر اور ترسیلات زر کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملک میں کووڈ۔19 کے بحران کے باوجود بینکوں کے ڈیپازٹس 16.12 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ کورونا وائرس بحران کے دوران حکومت کو صحت کے مسائل کے حل کے لئے 11 مزید پڑھیں
فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں آج 14اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہو گی۔ سٹیٹ بینک فیصل مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) خلیجی ملک قطرکوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 34.08 فیصد اضافہ جبکہ قطرسے درآمدات میں 26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 7.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2019-20ء کے دوران بنگلہ دیش کو 694.12 ملین ڈالرکی مزید پڑھیں