عثمان ڈار

9 اگست کو ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاں،عثمان ڈاراورعمران اسماعیل کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) 9 اگست کو ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاں،وزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی سطح پر اقدامات میں تیزکر نے کا فیصلہ کرلیا گیا اس حوالے سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے گورنر سندھ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) افغانستان کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں افغانستان کو 888.913 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیٹ آئل

پی ایس او یورو فائیو فیول فراہم کرنے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی

کراچی( ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان اسٹیٹ آئل عالمی معیا ر کا یورو فائیو فیول فراہم کرنے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ ہائی اوکٹین 97 یورو فائیو کراچی میں مخصوص پی ایس اواسٹیشنز پر دستیاب ہے۔ یورو فائیو مزید پڑھیں

بابر اعظم

پاکستان، انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بابر اعظم کے معترف نکلے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان اور انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے مداح ہوگئے، مانچسٹر ٹیسٹ میں ناقابل شکست 69 رنز اسکور کرنے کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے گئے۔ انگلینڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں سونا

پاکستان میں سوناعام آدمی کی پہنچ سے دور 1لاکھ27ہزار7سوروپے تولہ

فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان میں سونا 1لاکھ27ہزار7سوروپے تولہ عام آدمی کی پہنچ سے دور سونار پریشان گولڈ مارکیٹ میں ویرا نیوں کے ڈیرے تفصیل کے مطا بق انٹر نیشنل ما رکیٹ میں سونے کی بڑھتی ہو ئی مزید پڑھیں

ہندوستانی جاسوس

پاکستان نے ہندوستانی جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ہندوستان سے دوبارہ رابطہ کیا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہندوستانی جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ہندوستان سے دوبارہ رابطہ کیا ہے اور ہندوستان کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش مزید پڑھیں

زلفی بخاری

وزیراعظم نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا کہا تو 2 سیکنڈز نہیں لگاوں گا، زلفی بخاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا کہا تو 2 سیکنڈز سے زیادہ وقت نہیں لگاؤں گا۔ ہمارے اگلے 8 سال مزید پڑھیں