اے پی سی

جے یو آئی اوراپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں اختلاف پیدا ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ،جے یو آئی اوراپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں اختلاف پیدا ہوگئے ۔ ذرائع جے یو آئی کے مطابق اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کا بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ

دبئی (ڈیلی مسلم ورلڈ) آئی سی سی نے بھارت کو آئندہ برس ہونے والے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ویڈیو مزید پڑھیں

اسد عمر

ہیلتھ گائیڈ لائنز پر عدم عملدرآمد سے کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، اسد عمر

اسلام آ باد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ بدستور موجود ہے، ہیلتھ گائیڈ لائنز پر عدم عملدرآمد سے کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، قوم محرم الحرام میں گائیڈ لائنز مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

ڈیرہ اسماعیل خان، گومل یونیورسٹی میں ایس او پیز کے تحت امتحانات کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی مسلم ورلڈ) گومل یونیورسٹی میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے امتحانات کا انعقاد کیا گیا۔ امتحان سے ایک دن پہلے امتحانی ہال کو کلورین سپرے کیا گیا۔ امتحانات میں طلباء مزید پڑھیں

ٹم میکڈونلڈ

ٹم میکڈونلڈ انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر ٹم میکڈونلڈ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا نیا سینئر اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا ہے۔ 39 سالہ آسٹریلوی اور اور تسمانیہ کے فاسٹ باؤلر نے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا سے متاثرہ ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا(ڈیلی مسلم ورلڈ) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ماں بھی اپنے شیر خوار بچے کو دودھ پلا سکتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت میں خوراک اور غذائیت کے شعبے کے سربراہ مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا پارلیمانی انتخابات ، لوگوں نے کورونا کے خدشات کو دور کرتے ہوے پولنگ میں حصہ لیا

بگوٹا ( ڈیلی مسلم ورلڈ) سری لنکا میں لوگوں نے کورونا کے خدشات کو دور کرتے ہوے پولنگ مراکز میں داخل ہو کر نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لئے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

پلازمہ تھیراپی

کورونا وائرس،پلازمہ تھیراپی کے طریقہ علاج کے تحت کئی مریض صحتیاب

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملک بھر میں پلازمہ کے ذریعے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی حکومتی پالیسی کے مطابق اب تک مختلف ہسپتالوں میں کئی مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ترجمان وزارت صحت ساجد شاہ نے مزید پڑھیں