کورونا

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈائون

نیویارک(ڈیلی مسلم ورلڈ)کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک نے پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہیے ۔امریکی میڈیار پورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں چھیالیس ہزار مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا علاج دریافت

پاکستان کا بڑا اعزاز، کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنےوالے ممالک میں شامل

ایبٹ آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کرلیا گیا۔ ایبٹ آباد میں ایوب میڈیکل کمپلیکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کی سربراہی میں 20 رکنی ٹیم مریضوں پر تجربات کرنے مزید پڑھیں

حفاظتی لباس

اقرا اور یاسر کی ڈاکٹرز کیلئے حفاظتی لباس کی تیاری

کراچی (مسلم ورلڈ) اداکارہ اقرا اور یاسر نے ڈاکٹرز کیلئے حفاظتی لباس تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ اقراعزیز اور ان کے شوہر یاسر نے گھر پر رہ کر ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی لباس تیار کیا ہے۔ جوڑے نے اپنے مزید پڑھیں

شیخ رشید

کپتان نے صرف اپنی فیلڈنگ بدلی ہے، حکومت میں کوئی دو گروپ نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی (مسلم ورلڈ) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت میں کوئی دو گروپ نہیں، کپتان نے صرف اپنی فیلڈنگ بدلی ہے، تحقیقاتی رپورٹ وقت سے پہلے آ گئی 25 اپریل کو آتی توبہتر تھا، ملک کی بدقسمتی مزید پڑھیں

کورونا کا شکار

ملک بھر میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار، مریضوں کی تعداد 3918، جبکہ 429 صحت یاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3918 ہوگئی ہے۔ قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

کورونا کے مریضوں کی تعداد

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی، 45 جاں بحق، 170صحت یاب

کراچی/اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 ہوگئی، تاحال 45 افراد جاں بحق اور 170 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردی اعداد و مزید پڑھیں

سابق سفیر کا انکشاف

کورونا وائرس قدرتی نہیں، لیبارٹری میں تیار کیا گیا، سابق سفیر کا انکشاف

کراچی (مسلم ورلڈ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب حسین ہارون نے کورونا وائرس سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو میں حسین ہارون مزید پڑھیں

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع

اسلام آباد(مسلم ورلڈ) وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔ وزارت امور نوجوانان کے مطابق وزارت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کردیا ہے، ڈیجیٹل فارم تیار ہے اور 31 مزید پڑھیں

چین سے طبی آلات کی آمد جاری

چین سے طبی آلات کی آمد جاری، سامان لے کر تیسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (مسلم ورلڈ) پاکستان میں مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین سے طبی آلات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان مزید پڑھیں