پاک سر زمین پارٹی

پاک سر زمین پارٹی کا کراچی کو 18 ٹاونز اور ایک ڈسٹرکٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ)پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کراچی کو 18 ٹاونز اور ایک ڈسٹرکٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 10ستمبر تک ملتوی

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ)احتساب عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 10ستمبر تک ملتوی کر دی ۔احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

سلمان شہباز

منی لانڈرنگ ‘ آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت جبکہ ملزم علی احمد اورسید محمد طاہر نقوی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ ریفرنس،احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیا

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ عدالت نے جیل حکام کو حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتار ملزمان کو بھی 27 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف نے مفرور قرار دیے جانے کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس نوازشریف کی مفرور قرار دینے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں

نیب

نیب نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ضمنی ریفرنس میں اعتراضات دور کر کے دوبارہ احتساب عدالت میں جمع کرادیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) نیب نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ضمنی ریفرنس میں اعتراضات دور کر کے دوبارہ احتساب عدالت میں جمع کرادیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب نے پارک لین ضمنی ریفرنس میں اعتراضات دور مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف، حمزہ سمیت 20 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی احتساب بیورو نے اپوزیشن لیڈر اور ان کی فیملی پر احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا، ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ اور چاروں بچوں سمیت 20 ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس

پارک لین ریفرنس میں زرداری سمیت تمام ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ، ملزمان کا صحت جرم کا انکار

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے پارک لین ریفرنس کی مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس

احتساب عدالت کل پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرے گی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) احتساب عدالت اسلام آباد کل پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرے گی۔ گزشتہ روز احتساب عدالت کے کورٹ روم نمبر دو کے جج اعظم خان کی عدالت مزید پڑھیں