عائزہ خان

وضو میں رہیں، اللہ سے شفا اور معافی مانگتے رہیں ہمیں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی، عائزہ خان

کراچی(مسلم ورلڈ) اداکارہ عائزہ خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ سے شفا اورمعافی مانگتے رہیں انشااللہ ہمیں کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچائے مزید پڑھیں