ڈی ایس پی سرکل

ہارون آباد ڈی ایس پی سرکل کے زیر قیادت تحصیل بھر میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی)محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل گل حسن کے زیر قیادت تحصیل بھر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور شہریوں میں احساس تحفظ کے لئے پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں

میر حاصل بزنجو

سینئر سیاستدان سینیٹر میر حاصل بزنجو کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ)نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سینئر سیاستدان سینیٹر میر حاصل بزنجو کراچی میں انتقال کرگئے۔حاصل بزنجو پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان مزید پڑھیں

محرم الحرام

محرم الحرام میں سمندری شہر کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس منعقد

سمندری (نمائندہ خصوصی) محرم الحرام میں سمندری شہر کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں سیکورٹی کے انتظامات کو بہتر بنانے اور سمندری شہر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے مزید پڑھیں

سیکیورٹی کونسل

سیکیورٹی کونسل میں ایک سال میں تیسری بار مسئلہ کشمیر زیربحث آنا پاکستانی کی سفارتی کامیابی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل میں ایک سال میں تیسری بار مسئلہ کشمیر زیربحث آیا، یہ مباحثہ 5 اگست کے اہم دن منعقد ہوا ، جو پاکستان کیلئے ایک اورسفارتی کامیابی مزید پڑھیں