شفقت محمود

تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا جائیگا، شفقت محمود

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ دو شعبوں میں تعلیمی اداروں کو کھولنا بنیادی چیلنج ہے ،تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)سندھ حکومت نے سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرکووزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے16 پوائنٹس پر مزید پڑھیں

لاک ڈاون ختم

ملک بھر میں لاک ڈاون ختم‘ کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا صورتحال میں بہتری کے ساتھ ہی کاروباری سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں، پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان، گلگت، آزادکشمیر میں پیر سے کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں بحال کردی گئیں، تعلیمی اداروں اور مزید پڑھیں

عالمی بینک

ٹڈی دل سے نمٹنے اور تدریسی سرگرمیوں کی بحالی میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا، عالمی بینک

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)عالمی بینک نے کہاہے کہ ٹڈی دل سے نمٹنے اورسکولوں وتعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری رہے گا۔ یہ بات پاکستان میں عالمی بینک کے نئے تعینات ہونے مزید پڑھیں