فردوس عاشق اعوان

وجود کی نمائش خود عورت کی توہین ہے، خاتون کی عزت و وقاراس کی حیاء ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وجود کی نمائش خود عورت کی توہین ہے، خاتون کی عزت و وقار اس کی حیاء ہے،میڈیا یا کسی بھی مزید پڑھیں