فواد چوہدری

بھنگ کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا ، فواد چوہدری

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت خود بھنگ کی کاشت کرے گی اور اسے مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا،ہمیں صنعتی طور پر بھنگ کی کاشت کا لائسنس مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کو 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابند بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کو 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابند بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کے عہدوں سے متعلق قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

نوازشریف

ہائی کورٹ کانوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم ، صحت سے متعلق حکومت سے رپورٹ بھی طلب

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم دیتے ہوئے صحت سے متعلق حکومت سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے جبکہ ججز نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نوازشریف کو مزید پڑھیں

پلاننگ کمیشن

رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے 105ارب روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے 105ارب42 روپے کے فنڈز جاری کردیئے جبکہ پہلی سہ ماہی میں 116ارب کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا ہدف ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن ”ڈیلی ویجز “ کی سیاست کر رہی ہے، حکومت دباﺅ میں آئےگی نہ عوام انکے بہکاوے میں آئینگے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ ملک پر کئی دہائیاں حکومت کرنے اور اسے دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے نئی وارداتیں کرنے کے درپے ہیں، اپوزیشن اپنے حالات کو دیکھتے مزید پڑھیں

عثمان ڈار

حکومت نوجوانوں کے ذریعے ایس ایم ای سیکٹر کو مضبوط بنا کے قومی معیشت کو مستحکم بنیادوں پر استوار کر رہی ہے، عثمان ڈار

فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر اعظم کے مشیر عثمان ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کے ذریعے ایس ایم ای سیکٹر کو مضبوط بنا کے قومی معیشت کو مستحکم بنیادوں پر استوار کر رہی ہے اور اس سلسلہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

معیشت کی پائیدار ترقی کےلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کیمو تھراپی کی طرح کا مرحلہ ہے ‘ہمایوں اختر خان

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کو قرضے لینے کا طعنہ دینے والے ملک کو قرضوں کے سمندر میں دھکیل کر گئے ،نا تجربہ کاری کا مزید پڑھیں

پٹرول فی لیٹر

پٹرول فی لیٹر 7 روپے مہنگا کرنے کی سفارش،اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ پٹرول کی قیمت میں سات روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے۔بتایا گیا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مزید پڑھیں

وزارت منصوبہ بندی ترقی

پی ایس ڈی پی کے تحت این ایچ اے کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 20 ارب 91کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر اب تک 20 ارب 91کروڑ 49 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں

اداکارہ نرما

حکومت فلم انڈسٹری کی طرف بھی توجہ دے ،مالی معاونت کی جائے ‘اداکارہ نرما

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ نرما نے کہا ہے کہ موجودہ حالات سے ایسا لگتا ہے کہ شاید ہی پنجابی فلموں کا سنہری دور کبھی واپس آئے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ چند ناعاقبت اندیشوں کی ناقص مزید پڑھیں