خام روئی

خام روئی کی درآمدات میں جولائی کے دوران 48.9 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) جولائی 2020ءکے دوران خام روئی کی درآمدات میں 48.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2020ءکے دوران درآمدات کا حجم 8.7 ارب روپے تک مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کی جانب سے جولائی2020کے جاری کھاتوں اور خساروں کے اعداد و شمار جاری

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جولائی2020کے جاری کھاتوں اور خساروں کے اعداد و شمار جاری،جولائی 2020میں برآمدات 1.89 ارب ڈالر ، درآمدات 3.62 ارب ڈالر، تجارتی خسارہ 1.73 ارب ڈالر اور ترسیلات زر کا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

ترکی کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی، درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ترکی کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی جبکہ ترکی سے درآمدات میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں ترکی کو282.63 ملین ڈالرمالیت کی برآمدات ریکارڈکی گئی مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران49.90 فیصد کمی ہوئی ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 49.90 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں درآمدات کا حجمم ایک مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2020ء کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) نئے مالی سال 2020-21ء کے پہلے ماہ جولائی میں کورونا ء-04 وباء کے باوجود ملکی برآمدات میں 6.04فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں تجارتی خسارہ 22.64فیصد کمی سے1.64ارب ڈالر ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

چند شعبوں میں اصلاحات سے سالانہ تین کھرب روپے بچا ئے جا سکتے ہیں،میاں زاہد حسین

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ، ایف پی سی سی آئی میں بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

قطرکوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 34.08 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) خلیجی ملک قطرکوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 34.08 فیصد اضافہ جبکہ قطرسے درآمدات میں 26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

۔پاکستان بیوروبرائے شماریات

خدمات کے شعبہ میں تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران 42.96 فیصدکا اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) خدمات کے شعبہ میں تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران 42.96 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔اس عرصہ میں خدمات کی برآمدات میں 8.6 فیصداوردرآمدات میں 24.25 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) افغانستان کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں افغانستان کو 888.913 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی مزید پڑھیں