بیروت کی بندرگاہ

لبنان، بیروت بندرگاہ سے 4ٹن سے زائد بارود برآمد

.. بیروت( ڈیلی مسلم ورلڈ ) لبنانی فوج نے قیامت خیز دھماکوں سے تباہ حال دارالحکومت کی بندرگاہ سے 4 ٹن سے زائد بارود برآمد کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بندرگاہ کے داخلی راستے سے دھماکا خیز کیمیائی مزید پڑھیں

میشال عون

بیروت دھماکے، لبنانی صدر نے بین الاقوامی تفتیش کا مطالبہ مسترد کر دیا

بیروت ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) لبنان کے صدر میشال عون نے بیروت دھماکوں کی عالمی تفتیش کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ صدر عون نے دعویٰ کیا کہ دھماکا کسی میزائل حملے یا حکام کی غفلت کا نتیجہ مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

فرماں روا شاہ سلمان کی لبنان کے لیے فوری انسانی امداد پیش کرنے کی ہدایت

ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے بعد لبنان کے لیے ہنگامی طور پر انسانی امداد بھیجنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ امداد مزید پڑھیں

بندرگاہ پر دھماکے

لبنان کی بندرگاہ پر دھماکے میں 94 افراد ہلاک،چارہزارزخمی،ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 94افرادہلاک ہوگئے جبکہ چارہزار سے زائد زخمی ہیں، ان دھماکوں سے مشرقی بیروت میں بندرگاہ کا بیشتر حصہ تباہ ہو گیا جب کہ کئی عمارتوں مزید پڑھیں