اداکارہ عائشہ عمر

ذہنی سکون کیلئے پانچ وقت نماز پڑھتی اور سورہ رحمن کی تلاوت سنتی ہوں‘ عائشہ عمر

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ ذہنی سکون کے لیے وہ باقاعدگی سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں اور سورہ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہیں۔اداکارہ مزید پڑھیں