قربانی کا گوشت

قربانی کا گوشت چار ماہ سے زیادہ فریزنہ کیا جائے، ڈاکٹر فریحہ فرحان

ملتان (ڈیلی مسلم ورلڈ) ڈاکٹر فریحہ فرحان نے کہاہے کہ قربانی کا گوشت تین سے چارماہ فریز کریں ۔ زیادہ فریز کیاگیا گوشت مختلف بیماریوں کاسبب بنتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ویسے تو آپ گوشت کو چھ ماہ سے زائد مزید پڑھیں