فلسطینی صدر

خطے میں دیر پا امن مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے،فلسطینی صدر

مغربی کنارا( ڈیلی مسلم ورلڈ) فلسطینی ایوان صدر نے کہا ہے کہ لبنان کی میزبانی میں فلسطینی قوتوں کے سیکرٹری جنرل کی سطح پر ہونے والے اجلاس کا مقصد صہیونی ریاست کے منصوبوں بالخصوص الحاق کے سازشی منصوبے کے خلاف مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل ہم سب کا دشمن ، امارات کے اقدام سے حقائق تبدیل نہیں ہوسکتے،حماس

بیروت( ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیارے کی متحدہ عرب امارات میں لینڈنگ افسوسناک، المناک اور تمام فلسطینیوں اور تمام آزاد عربوں کے لیے درد ناک مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

امارات نے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران کے رہبرِاعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے مزید پڑھیں

راکٹ حملے

اسرائیل کے غزہ پر تازہ راکٹ حملے،متعدد افراد زخمی،حماس کی جوابی کارروائی

غزہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیل کی فوج نے فلسطینی علاقے غزہ پر تازہ راکٹ حملے کئے ہیں، اسرا ئیلی حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،جوابی کاررائی میں حماس کی جانب سے بھی حملے کئے گئے ہیں۔بین الاقوامی مزید پڑھیں

نیتن یاھو

امارات سے معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ امن کے فروغ میں معاون ہو گا،اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ طے پانے ولا تاریخی امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ حقیقی امن کو مضبوط کرنے اور امن مساعی کو آگے بڑھانے مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

اسرائیل سے معاہدہ،ترک صدر کی اماارات سے سفارتی تعلقات معطل کرنے کی دھمکی

استنبول(ڈیلی مسلم ورلڈ) ترکی نے اسرائیل سے امن معاہدہ طے کرنے پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کرنے کی دھمکی دی ہے حالانکہ اس کے اپنے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات استوار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

جواد ظریف

متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک ہے،ایرانی وزیرخارجہ

بیروت (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کو امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دورہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر مہاتیر محمد

مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، عالمی برادری نوٹس لے،مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانیت کے لیے مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوا تھا، مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، مزید پڑھیں