کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا ایم سی جی میں بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی میزبانی کے لئے پر امید

کینبرا(ڈیلی مسلم ورلڈ) کرکٹ آسٹریلیا کے عبوری سی ای او نک ہاکلے نے کہا ہے کہ بورڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی میزبانی کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ میلبورن نے کورونا وائرس مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم کا ملک میں سکول کھولنے کی ضرورت پر زور

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود ملک کے وزیراعظم نے سکول کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ستمبر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کولے کراسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کولے کراسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پی کے 9814 عراق میں پھنسے 136 مزید پڑھیں

کورونا کے وار جاری

ملک میں کورونا کے وار جاری، متاثرہ افراد کی تعداد 4072، 467 صحت یاب

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) کورونا وائرس کی روک تھام کےلئے جاری لاک ڈاون کے باوجود ملک میں کورونا کے وار جاری. کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ، اموات کا سلسلہ بھی تھم نہ سکا. پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

صدرمملکت عارف علوی

صدرمملکت عارف علوی 5 روزقرنطینہ میں گزاریں گے، سفارتی ذرائع

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) دورہ چین سے واپس آنے والے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی پانچ دن قرنطینہ میں گزاریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدرکی چین روانگی سے پہلے ہی طے کیا گیا تھا کہ وہ واپسی پرقرنطینہ میں جائیں گے۔ مزید پڑھیں

کرونا وائرس

خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کے15 مریضوں کی تصدیق

پشاور(مسلم ورلڈ) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے 15مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17 افراد کے لیبارٹری ٹیسٹ آنا باقی ہیں ، 15مریضوں کا تعلق ایران سے تفتان کے ذریعے آنے والے زائرین میں مزید پڑھیں