تحریک لبیک

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ سعد رضوی کی رہائی قومی اسمبلی کے اجلاس میں فرانسیسی سفیر کو واپس بھیجنے کی قرارداد پیش کیے مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی خزانہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کی سودی نظام کے خاتمے کیلئے مشاورت میں مفتی تقی عثمانی کو بھی شامل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کے لیئے وزارت خزانہ،اسٹیٹ بینک حکام اور ارکان کمیٹی کو آپس میں مشاورت کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ مشاورت میں مزید پڑھیں

پاک سر زمین پارٹی

پاک سر زمین پارٹی کا کراچی کو 18 ٹاونز اور ایک ڈسٹرکٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ)پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کراچی کو 18 ٹاونز اور ایک ڈسٹرکٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں

دفتر خارجہ حکام

دفتر خارجہ حکام کی محکمے میں انڈین لابی کی موجودگی کی تردید

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)دفتر خارجہ حکام نے محکمے میں انڈین لابی کی موجودگی کی تردید کردی۔ رانا شمیم احمد خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

وزیر اعظم عمران خان کی وزارت داخلہ کو تشدد کے خلاف بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو تشدد کے خلاف بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے جمعرات کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

شہبازشریف

پی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے،شہبازشریف

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے،گورننس ،خارجہ پالیسی اورمعیشت تباہ ہوئی۔قائد حزب اختلاف قومی مزید پڑھیں

اسد قیصر

موجودہ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہاہے کہ موجودہ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے، قائد اعظم کے فرمودات کی روشنی میں اقلیتی برادری کے حقوق کا تحفظ کو یقینی بنایا مزید پڑھیں

کارکنان پرشیلنگ

کارکنان پرشیلنگ،مریم بیٹی کی گاڑی پرحملے میں نیب نیازی گٹھ جوڑملوث ہے،شہباز شریف

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ کارکنان پرشیلنگ اورمریم بیٹی کی گاڑی پرحملے میں نیب نیازی گٹھ جوڑملوث ہے،نیب نیازی گٹھ جوڑکی فسطائیت سے مزید پڑھیں