فلسطینی صدر

خطے میں دیر پا امن مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے،فلسطینی صدر

مغربی کنارا( ڈیلی مسلم ورلڈ) فلسطینی ایوان صدر نے کہا ہے کہ لبنان کی میزبانی میں فلسطینی قوتوں کے سیکرٹری جنرل کی سطح پر ہونے والے اجلاس کا مقصد صہیونی ریاست کے منصوبوں بالخصوص الحاق کے سازشی منصوبے کے خلاف مزید پڑھیں

مصطفی ادیب

لبنان کے رہنماؤں نے فرانس کے دباؤ پر مصطفی ادیب کو نیا وزیراعظم منتخب کرلیا

بیروت (ڈیلی مسلم ورلڈ) لبنان کے رہنماؤں نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے دبا ؤپر سفارت کار مصطفی ادیب کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق قانون اور سیاسیات میں ڈاکٹریٹ کرنے والے مزید پڑھیں

میشال عون

بیروت دھماکے، لبنانی صدر نے بین الاقوامی تفتیش کا مطالبہ مسترد کر دیا

بیروت ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) لبنان کے صدر میشال عون نے بیروت دھماکوں کی عالمی تفتیش کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ صدر عون نے دعویٰ کیا کہ دھماکا کسی میزائل حملے یا حکام کی غفلت کا نتیجہ مزید پڑھیں

بیروت

لبنان، بیروت دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 154 ہوگئی

بیروت(ڈیلی مسلم ورلڈ) لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر منگل کو ہونے والے لرزہ خیز دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 154 ہوگئی ہے،یہ بات وزیر صحت حماد حسن نے جمعہ کو بتائی۔قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حسن نے مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

فرماں روا شاہ سلمان کی لبنان کے لیے فوری انسانی امداد پیش کرنے کی ہدایت

ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے بعد لبنان کے لیے ہنگامی طور پر انسانی امداد بھیجنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ امداد مزید پڑھیں

بندرگاہ پر دھماکے

لبنان کی بندرگاہ پر دھماکے میں 94 افراد ہلاک،چارہزارزخمی،ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 94افرادہلاک ہوگئے جبکہ چارہزار سے زائد زخمی ہیں، ان دھماکوں سے مشرقی بیروت میں بندرگاہ کا بیشتر حصہ تباہ ہو گیا جب کہ کئی عمارتوں مزید پڑھیں