سٹیٹ بینک

پبلک سیکٹر انٹر پرائیززکے قرضوں میں گذشتہ مالی سال کے دوران6.9 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) گزشتہ مالی سال 2020ئی کے دوران پبلک سیکٹر انٹر پرائزز (پی ایس ایز) کے قرضوں میں 6.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 30 جون2020ء کو ختم ہونے والے مالی سال میں پی ایس یز کا قرضہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے2ماہ میں ریو نیو ہدف سے 42ارب فاضل حاصل کئے

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے2ماہ میں ہدف سے زیادہ ٹیکس ریونیو حاصل کیا۔ایف بی آرنے جولائی اور اگست کی حاصل کردہ ریونیو کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

برآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 11.16 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) برآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 11.16 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2019-20 ء میں برآمدات مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی

پی ایس ڈی پی کے تحت موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈزجاری

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) -A0وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں موسمیاتی تبدیلی-A0 ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک ارب روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار مزید پڑھیں

وزارت منصوبہ بندی،

ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے 2 ارب 30 کروڑ روپے کے فنڈزجاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) -A0وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے مجموعی طور پر اب تک 2 ارب 30 کروڑ 75 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بینکوں کے ڈیپازٹس 16.12 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملک میں کووڈ۔19 کے بحران کے باوجود بینکوں کے ڈیپازٹس 16.12 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ کورونا وائرس بحران کے دوران حکومت کو صحت کے مسائل کے حل کے لئے 11 مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

ترکی کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی، درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ترکی کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی جبکہ ترکی سے درآمدات میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں ترکی کو282.63 ملین ڈالرمالیت کی برآمدات ریکارڈکی گئی مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2020ء کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) نئے مالی سال 2020-21ء کے پہلے ماہ جولائی میں کورونا ء-04 وباء کے باوجود ملکی برآمدات میں 6.04فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں تجارتی خسارہ 22.64فیصد کمی سے1.64ارب ڈالر ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 7.28 فیصد کمی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 7.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2019-20ء کے دوران بنگلہ دیش کو 694.12 ملین ڈالرکی مزید پڑھیں

۔پاکستان بیوروبرائے شماریات

خدمات کے شعبہ میں تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران 42.96 فیصدکا اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) خدمات کے شعبہ میں تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران 42.96 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔اس عرصہ میں خدمات کی برآمدات میں 8.6 فیصداوردرآمدات میں 24.25 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مزید پڑھیں