محرم الحرام

محرم الحرام ہمیں باطل کے سامنے ڈٹ جانے اور کلمہ حق بلندکرنے کا درس دیتا ہے

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں باطل کے سامنے ڈٹ جانے اور کلمہ حق بلندکرنے کا درس دیتا ہے‘ یہ ماہ مبارک شجاعت، بہادری اور قربانی سے عبارت ہے، حضرت امام حسینؓ مزید پڑھیں

یوم عاشور

یوم عاشور پر 46 جلوس برآمد اور 227 مجالس ہونگی، مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد نفری تعینات ہوگی

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں لاہور پولیس شہریوں کی سیکیورٹی اور سیفٹی کیلئے الرٹ ہے، شہریوں کے تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ

بغیر پاس اور چیکنگ کے ذوالجناح کے جلوسوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)محرم الحرام دسویں محرم کوعقیدت واحترام سے منانے اور امن وامان کوبرقرار رکھنے کے لئے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عثمان علی ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک ،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فدا افتخار میر ودیگر ضلعی افسران نے مزید پڑھیں

ڈی ایس پی سرکل

ہارون آباد ڈی ایس پی سرکل کے زیر قیادت تحصیل بھر میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی)محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل گل حسن کے زیر قیادت تحصیل بھر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور شہریوں میں احساس تحفظ کے لئے پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں

شبلی فراز

محرم الحرام کا مہینہ ہمیں حق پر ڈٹ جانے اور بڑی قربانی سے دریغ نہ کر نے کی یاددہانی کراتا ہے ، شبلی فراز

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں حق پر ڈٹ جانے اور بڑی قربانی سے دریغ نہ کر نے کی یاددہانی کراتا ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عارف علوی

محرم ،کورونا پھیلائو روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر اور مجالس اور جلوس کے دوران ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے ، صدر مملکت

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر پر عمل جاری رکھنے اور مجالس اور جلوس کے دوران ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل

محرم الحرام اصولی طور پر حرم کا مہینہ ہے افسوس کہ اس میں مذہبی تناوبڑھ جاتا ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)اسلامی نظریاتی کونسل نے محرم الحرام کے حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام اصولی طور پر حرم کا مہینہ ہے افسوس کہ اس میں مذہبی تناوبڑھ جاتا ہے ، ایف اے مزید پڑھیں

ڈی پی او ننکانہ

سانگلاہل:ڈی پی او ننکانہ کا دورہ، محرم الحرام میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تھانہ سٹی کی حدود میں انتظامات کا جائزہ

سانگلاہل(نمائندہ خصوصی)ڈی پی او ننکانہ اسماعیل الرحمن کھاڑک نے محرم الحرام میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تھانہ سٹی کی حدود میں مجالس اور جلوسوں کے مقام اور روٹس کا وزٹ کیا، حکومتی احکامات اور ایس او پیزکے مطابق سیکیورٹی مزید پڑھیں

چینی

چینی100روپے کلو ہوگئی ،حکومتی دعوؤں،شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کے باوجود قیمتوں میں کمی نہ آسکی

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت100روپے کی سطح پر جاپہنچی ہے جبکہ چینی کی تھوک و خوردہ قیمت میں 15روپے کلو کا فرق آگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومتی دعوؤں اور شوگر مافیا کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

محرم الحرام

محرم الحرام میں سمندری شہر کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس منعقد

سمندری (نمائندہ خصوصی) محرم الحرام میں سمندری شہر کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں سیکورٹی کے انتظامات کو بہتر بنانے اور سمندری شہر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے مزید پڑھیں