انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

مانچسٹر(ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم

فالو آن کا شکار پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنا لیے

ساؤتھمپٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ ) فالو آن کا شکار پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز مزید پڑھیں

محمد عرفان

فاسٹ باﺅلرمحمد عرفان کو پاکستان ٹیم سے بہتر کھیل کی توقع

.. لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) محمد عرفان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پاکستان ٹیم سے بہتر کھیل کی توقع ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے کہاکہ انگلش کنڈیشنز میں پاکستانی نوجوان بولرز لائن ولینتھ کے ساتھ مختلف ورائٹیز مزید پڑھیں

اعصام الحق

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق یو ایس اوپن میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق یو ایس اوپن میں شرکت کیلئے منگل کو امریکا کیلئے روانہ ہونگے ، اعصام الحق مینز ڈبلز میں برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے، ان کا کورونا وائرس مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

ساؤتھمپٹن ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے روز باؤل ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچز کی مزید پڑھیں

انضمام الحق

پاکستان کی ٹیم انگلینڈ سے بہتر،قومی ٹیم اب بھی تین میچوں کی سیریز جیت سکتے ہیں۔ انضمام الحق

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ سے بہتر ہے اور قومی ٹیم اب بھی تین میچوں کی سیریز جیت سکتے ہیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم

مانچسٹر ٹیسٹ، پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 326 رنز بناکر آؤٹ

مانچسٹر (ڈیلی مسلم ورلڈ) شان مسعود کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز میں 326 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، شان مسعود 156، بابر اعظم 69 اور شاداب خان 45 رنز بناکر مزید پڑھیں

عاقب جاوید

پاکستان ٹیم کے مقابلے میں انگلینڈ ٹیم کی بالنگ تجربہ کار ہے، عاقب جاوید

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستانی سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے مقابلے میں انگلینڈ ٹیم کی بالنگ تجربہ کار ہے۔عاقب جاوید نے اپنے ایک بیان میں پاکستان انگلینڈ سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں