ایڈمنسٹریٹر

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتیوں پرسوالات اٹھا دئیے

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ ) ایم کیو ایم نے سندھ حکومت کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی پر میرٹ کو نظر انداز کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلے کو پیپلز پارٹی کی بدنیتی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت مزید پڑھیں

شیخ رشید

پتھرا ئوالی پارٹی بات چیت والی پارٹی کے ساتھ چلنے کیلئے تیار نہیں’شیخ رشید

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی والے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے لگ کر اپنی سیاست عاقبت خراب نہیں کریں گے،آل پارٹیز کانفرنس ٹیں ٹیں فش مزید پڑھیں

سنیٹر رضا ربانی

صدارتی نظام کے لئے ریفرنڈم پر آئینی درخواستیں سیاسی عدم استحکام کی کوششیں ہیں ،رضا ربانی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پیپلز پارٹی کے رہنما سنیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ صدارتی نظام کے لئے ریفرنڈم پر آئینی درخواستیں سیاسی عدم استحکام کی کوششیں ہیں ، یہ وفاق کے اندر سیاسی تقسیم کے بیج مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

کائنات کی سب سے بڑی قربانی امام حسین ؓکی قربانی ہے ، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ کائنات کی سب سے بڑی قربانی امام حسین ؓکی قربانی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ماہ محرم میں حوصلے اور مزید پڑھیں

نفیسہ شاہ

عمران خان خیالی دنیا سے باہر آئیں ان کا شو مک چکا ہے ، نفیسہ شاہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ عمران خان خیالی دنیا سے باہر آئیں ان کا شو مک چکا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سینیٹ میں ان کی شکست بارش کاپہلا مزید پڑھیں

شیخ رشید

ہم پہلے ہی وہاں بیٹھے ہیں تو اپوزیشن کو جی ایچ کیو کا گیٹ نمبر پانچ کیوں ملے گا ؟’ شیخ رشید

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم پہلے ہی وہاں بیٹھے ہوئے ہیں تو اپوزیشن کو جی ایچ کیو کا گیٹ نمبر پانچ کیوں ملے گا ؟،نواز شریف کو واپس لانا آسان کام مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی ضد سے کراچی متاثر ہو رہا ہے، ایم کیو ایم پاکستان

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی ضد سے کراچی متاثر ہو رہا ہے، کراچی کے مسائل پر سیاست کی جا رہی ہے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

کسی کے دماغ میں خناس ہے تو نکال دے، ایگزیکٹو اختیار شیئر نہیں ہوں گے، وزیراعلی سندھ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کی آئین میں موجود ایگزیکٹو اختیارات کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرے گی اگر کسی کے دماغ میں یہ خناس ہے تو وہ نکال دے۔ سندھ ہماری مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ہم کاغذی شیروں کی طرح نہیں دلیروں کی طرح کام کرتے ہیں’ میاں اسلم اقبال

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے صوبائی حلقہ 151میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیاـ چاندنی چوک ڈھولن وال میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کے لئے تباہ کن قراردیدیا

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کے لئے تباہ کن قراردیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی رہنماوں کو پالیسی گائیڈ لائنز مزید پڑھیں