مصباح الحق

دوسری اننگز میں بہتر بیٹنگ کرتے تو صورت حال مختلف ہوتی، مصباح الحق

مانچسٹر (ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہم دوسری اننگز میں بہتر بیٹنگ کرتے تو صورت حال مختلف ہوتی، اگر 300 پلس کی لیڈ ہوتی تو بہتر ہوتا۔میڈیا سے مزید پڑھیں