سٹیٹ بینک

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران 61 فیصد اضافہ، سٹیٹ بینک

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) رواں مالی سال جولائی 2020ءکے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی ائی) میں 61 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکہ روس ایٹمی مذاکرات میں چین کے شامل ہونے کا مطالبہ واپس لے لیا

ماسکو (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ،روس ایٹمی مذاکرات معاہدہ کو یقینی بنانے کے لیے جاری بات چیت میں چین کو شامل کرنے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے ۔میڈیا آوٹ لیٹ ایکسیوس نے امریکی اسلحہ مزید پڑھیں

ایک ارب ڈالر

چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر بجٹ سپورٹ کی مد میں استعمال کرنے کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی ضرورت ہیں، تعلقات میں کوئی خرابی نہیں،وزیر خارجہ

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی ضرورت ہیں اور دونوں ممالک کے تعلقات میں کوئی قدغن نہیں، پاکستان سعودی عرب تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں اور رہیں مزید پڑھیں

مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اعلی حکام کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین پاکستان سٹریٹجک ڈائیلاگ کی دوسری نشست میں پاکستان کی مزید پڑھیں

شی جن پنگ

چینی صدر کا جمہوریہ انڈونیشیا کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام

بیجنگ ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) چین کے صدر شی جن پنگ نے جمہوریہ انڈونیشیا کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر انڈونیشیا کے صدر جوکوودودوکو تہنیتی پیغام پھیجا۔اپنے پیغام میں چینی صدر نے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پرجمعرات کو چین جائیں گے

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے۔چینی ہم منصب اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے مزید پڑھیں

وانگ وین بِن

چین سمندری وسائل کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، ترجمان وزیرخارجہ

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) چین ایک بڑا ذمہ دار ماہی گیر ملک ہونے کی حیثیت سے سمندری ماحول اور وسائل کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتا ہے .اور بیرون ملک ماہی گیری کے جہازوں کی نگرانی وکنٹرول کے سخت ترین اقدامات مزید پڑھیں

وانگ وین بن

امریکہ بیرون ملک اپنی حیاتیاتی فوجی سرگرمیوں کی وضاحت کرے:چین

بیجنگ (ڈیلی مسلم ورلڈ) چین نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ عالمی برادری کے خدشات کو سنجیدگی سے لے اور بیرون ملک اپنی حیاتیاتی فوجی سرگرمیوں کی وضاحت کرے۔وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ان خیالات کا مزید پڑھیں