آصف علی

کیربئین پریمئیر لیگ، آصف علی کی بولر کو بلا مارنے کی کوشش

جمیکا(ڈیلی مسلم ورلڈ) کرکٹر آصف علی کیربئین پریمئیر لیگ کے دوران تنازع میں الجھ گئے، میچ کے دوران آصف علی نے کیمو پاول کو بلا مارنے کی کوشش کی۔آصف علی کیربئین پریمئیر لیگ جمیکا کی نمائندگی کر رہے ہیں، گیانا مزید پڑھیں