سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں1800روپے کی کمی ریکارڈ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا11ڈالر مہنگاہو گیا . جس کے بعد فی او نس سونے کی قیمت1950ڈالر سے بڑھ کر1961ڈالر ہو گئی تاہم اس مدت میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں مزید پڑھیں

خام روئی

خام روئی کی درآمدات میں جولائی کے دوران 48.9 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) جولائی 2020ءکے دوران خام روئی کی درآمدات میں 48.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2020ءکے دوران درآمدات کا حجم 8.7 ارب روپے تک مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران49.90 فیصد کمی ہوئی ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 49.90 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں درآمدات کا حجمم ایک مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

قطرکوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 34.08 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) خلیجی ملک قطرکوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 34.08 فیصد اضافہ جبکہ قطرسے درآمدات میں 26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) افغانستان کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں افغانستان کو 888.913 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

ملائیشیا کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 43.43 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملائیشیا کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 43.43 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 7.27 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں