عالمی وبائی معاہدہ WHO کے تحت رکن ممالک نے Pandemic Agreement کے PABS Annex کو مئی 2027 تک مکمل کرنے کا عزم دہرایا ہے۔ WHO کے مطابق اس پیش رفت کا مقصد مستقبل میں وباؤں کے دوران ویکسین، ادویات اور دیگر طبی مصنوعات کی منصفانہ دستیابی اور عالمی تعاون کو بہتر بنانا ہے۔ معاہدے کے اہم حصے کی تکمیل عالمی صحت کے نظام میں وباؤں سے نمٹنے کے لیے تعاون مضبوط بنانے کی کوشش ہے۔