سردارد جی 3 اسٹریمنگ بھارت میں شروع ہوگئی ہے۔ فلم میں دلجیت دوسانجھ، ہانیہ عامر اور نیرو باجوہ نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ فلم نے 2025 میں بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز نہیں لی تھی، تاہم اب اس کی آن لائن اسٹریمنگ شروع ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ ہانیہ عامر کی شمولیت کے باعث فلم پاکستانی اور بھارتی شائقین میں بھی خاص دلچسپی کا باعث بنی ہوئی ہے۔