پاکستان پولیو ویکسین

پاکستان پولیو ویکسین کے لیے جاپان کا 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

پاکستان پولیو ویکسین پروگرام کے لیے جاپان نے 4.3 ملین ڈالر کی گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔ جاپان کی مالی معاونت سے 2027 کی پولیو ویکسین مہم کے لیے تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ خوراکیں خریدنے میں مدد ملے گی۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی 12 نومبر کو پولیو وائرس کی عالمی صورتحال کو اب بھی بین الاقوامی صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔