کلینک آن ویل پراجیکٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے کلینک آن ویل پراجیکٹ نے تاریخ رقم کردی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے کلینک آن ویل پراجیکٹ نے تاریخ رقم کردی، مختصرمدت میں صرف911 کلینک آن ویل میں 3 کروڑ مریض مستفید، پنجاب میں 300 مریم نواز ہاسپٹل (رورل ہیلتھ سنٹر) کو مکمل ہسپتالوں میں بدلنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پنجاب کے کسانوں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب کے کسانوں کے لئے تاریخی خدمات

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب کے کسانوں کے لئے تاریخی خدمات، 20 سال میں کسانوں کے لئے 10 ہزار ٹریکٹر،ڈھائی سال میں 35 ہزار ٹریکٹرز، 20 سال میں ایگریکلچر میکانائزیشن پر تین ارب ، ڈھائی سال میں 20 ارب مزید پڑھیں

ملتان کے ارکان اسمبلی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ملتان کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کی- ملاقات میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز نے عوامی مسائل کے حل کے لئے تجاویز اور سفارشات پیش کیں ,وزیراعلی مریم نوازشریف نے ارکان مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایکسپو سنٹر آمد،”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“کا افتتاح کردیا

لاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز. وزیراعلی مریم نوازشریف کی آٹو موبائل انڈسٹری سے منسلک صنعتکاروں سے ملاقات ,وزیراعلی مریم نوازشریف نے صنعتکاروں کی قومی معاشی ترقی کے لئے خدمات کوسراہا, آٹو مزید پڑھیں

پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں فاروق احمد مانیکا، چودھری جاوید احمد، عمران اکرم، سردار منصب علی ڈوگر شامل ملاقات میں عوامی مسائل اور ضروریات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ساہیوال کے ارکان صوبائی اسمبلی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ساہیوال کے ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی- ملاقات کرنے والوں میں ولایت شاہ، قاسم ندیم، ارشد ملک، ندیم اسلم لودھی، رانا ریاض احمد اور محمد حنیف شامل، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ساہیوال مزید پڑھیں

الیکٹروبس

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ویژن……ڈویژن،ضلع اور اب ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ویژن……ڈویژن،ضلع اور اب ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی، پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے ہوگا- صوبہ کی91تحصیلوں میں 1500الیکٹروبسیں چلیں گی- ہر تحصیل کیلئے مخصوص الیکٹروبس ڈپوکی منظوری بھی مزید پڑھیں

سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہر ضلع میں ایک “سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ”قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہر ضلع میں ایک “سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ”قائم کرنے کی ہدایت، روڈز کی روزانہ کی جانچ پڑتال،روڈ مینٹیننس، صفائی اور سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کو درست کر نا روڈ مینٹیننس اسکواڈکے سپرد، وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے (جنوبی، مرکزی اور وسطی ایشیا)، ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے (جنوبی، مرکزی اور وسطی ایشیا)، ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ سے ملاقات کی ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ کا خیر مقدم کیا. مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب

پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا

پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیفٹک آفس میں اے آئی انٹیلی جنس ہب کی ای لانچنگ کی-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اے آئی انٹیلی جنس ہب مزید پڑھیں