سنجے دت

پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا سنجے دت علاج کیلئے امریکا جائیں گے

ممبئی(ڈیلی مسلم ورلڈ) بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کو پھیپھڑوں کے سرطان کے علاج کے لئے امریکہ کا 5 سال کا ویزہ دے دیا گیا۔طبیعت کی ناسازی کے بعد سجے دت کو رواں ماہ پھیپھڑوں کا تیسرے درجے مزید پڑھیں

اداکارہ نرما

حکومت فلم انڈسٹری کی طرف بھی توجہ دے ،مالی معاونت کی جائے ‘اداکارہ نرما

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ نرما نے کہا ہے کہ موجودہ حالات سے ایسا لگتا ہے کہ شاید ہی پنجابی فلموں کا سنہری دور کبھی واپس آئے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ چند ناعاقبت اندیشوں کی ناقص مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر

دوست بنانا آسان لیکن دوستی کو نبھانابڑا مشکل کام ہے ‘ ذوالقرنین حیدر

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے کہاہے کہ دوست بنانا آسان لیکن دوستی کو نبھانابڑا مشکل کام ہے ، میں اس اعتبارسے خوش قسمت ہوں کہ میری پی ٹی وی کے پانچوں سنٹرز کے فنکاروں کیساتھ دوستیاں ہیں مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو نے ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ کے سیکوئل کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ کے سیکوئل کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ فاروق رند اور پروڈکشن ہاؤس اس بارے سوچ رہے ہیں کہ ڈرامے کا سیکوئل بنایا جائے۔ ا مزید پڑھیں

میکال ذوالفقار

اپنے لیے کامیابی کے مواقع خود تلاش کریں، اداکارمیکال ذوالفقار

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکار میکال ذوالفقار نے کہا ہے کہ اپنے لیے کامیابی کے مواقع خود تلاش کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مواقع آپ کے دروازے پر دستک نہیں دیتے تو آپ خود انہیں تلاش کریں۔ انہوں مزید پڑھیں

جویریہ سعود

اگر اپنی منزل تک پہنچنا ہے تو لوگوں کی پرواہ نہ کریں، جویریہ سعود

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ اگر اپنی منزل تک پہنچنا ہے تو لوگوں کی پرواہ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ راستے میں ہر بھونکنے والے کتے کو پتھر مارتے رہیں مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ نے قرآن مجید کا مکمل پارہ لائیولکھنے کامنفرد اعزازحاصل کرلیا

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) شوبزکو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے قرآن مجید کا مکمل پارہ لائیولکھنے کامنفرد اعزازحاصل کرلیا۔ رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے کے بعد دین کی جانب راغب ہوئی تھیں ۔رابی مزید پڑھیں