پٹرول پمپوں

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر راولپنڈی میں پٹرول پمپوں پر چھاپے

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس کی ہدایت پر راولپنڈی میں پٹرول پمپوں پر چھاپے مارے گئے اور اولڈ ائر پورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ کو کم ناپ کرنے پر سربمہر کر دیا گیا مزید پڑھیں

ممبران اسمبلی

گوجرانوالہ، مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے82 کے ممبران اسمبلی کا سٹی صدر سلمان خالد پومی بٹ کی رہائش گاہ پر اجلاس

گوجرانوالہ(نمانئدہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے82 کے ممبران اسمبلی کا سٹی صدر سلمان خالد پومی بٹ کی رہائش گاہ پر اجلاس‘ حلقہ کی سیاسی صورتحال اور پارٹی کی تنظیم سازی کےلئے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اجلاس مزید پڑھیں

چوری کے الزام

ماموں کانجن:چوری کے الزام میں آٹھ افراد نے نوجوان کو اغوا کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ماموں کانجن(نمائندہ خصوصی) چوری کے الزام میں آٹھ افراد نے نوجوان کو اغوا کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تاہم کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا مضروب سہیل کے بھائی محمد اشفاق نے ایف مزید پڑھیں

احساس سنٹر

احساس سنٹر گرلز کالج حجرہ میں امدادی رقوم 12 ہزار کی بجائے 6 ہزار روپے دیے جا نے لگے

راجووال (نمائندہ خصوصی )احساس سنٹر گرلز کالج حجرہ میں امدادی رقوم 12 ہزار کی بجائے 6 ہزار روپے دیے جا نے لگے نازیہ بی بی اور سمیرا بی بی آ باد ی شیلر والی کو 6 ہزار روپے دے کر مزید پڑھیں

شاہ نواز رانجھا

سرگودھامسلم لیگ(ن)کے ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا سے یوتھ ونگ خوشاب کے وفد کی ملاقات

سرگودھا(نما ئند ہ خصو صی)مسلم لیگ(ن)کے ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا سے یوتھ ونگ خوشاب کے وفد کی ملاقات ۔ وفد میں ضلعی صدر یوتھ ونگ خوشاب شجاع الرحمن ٹیپو ، مرزا طلعت ، شیخ نسیم و دیگر راہنما مزید پڑھیں

اسٹیٹ لائف انشورنس

ساہیوال: چند سال قبل فوت ہونے والے شا ہد جا وید نامی شخص کی بیوہ رقیہ بی بی اسٹیٹ لائف انشورنس نے چیک دے دیا

فورٹ عباس (نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ لائف انشورنس ساہیوال نے 10لاکھ کا چیک رقیہ بی بی بیوہ شاہد جاوید کو دیا اسٹیٹ لائف کے زونل ہیڈ چوہدری محمد اشرف نے یہ چیک رقیہ بی بی کے حوالے کیا تفصیلات کے مطابق چند مزید پڑھیں

ڈی ایس پی سرکل

ہارون آباد ڈی ایس پی سرکل کے زیر قیادت تحصیل بھر میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی)محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل گل حسن کے زیر قیادت تحصیل بھر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور شہریوں میں احساس تحفظ کے لئے پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں

سفاک باپ

بورے والا:سفاک باپ نے 5 ماہ پھول جیسے بیٹے کو گندے پانی کے جوہڑ میں پھینک کر اسکی جان لے لی

بورے والا(نمائندہ خصوصی)بیوی سے جھگڑے کا غصہ،سفاک باپ نے 5 ماہ پھول جیسے بیٹے کو گندے پانی کے جوہڑ میں پھینک کر اسکی جان لے لی،پولیس کے پوچھ کچھ کرنے پر ملزم نے اعتراف جرم کر لیا،پولیس نے مقدمہ درج مزید پڑھیں

ناقص سیوریج

پیرمحل،گندگی کے ڈھیروں اور ناقص سیوریج کے باعث شہر میں ڈینگی اور ملیریا جیسی بیماریوں کاخطرہ منڈلانے لگا

پیرمحل(نمائندہ خصوصی )گندگی کے ڈھیروں اور ناقص سیوریج کے باعث شہر میں ڈینگی اور ملیریا جیسی بیماریوں کاخطرہ منڈلانے لگا ۔ پیرمحل کو حکومت پنجاب کی جانب سے 2013ءمیں باقاعدہ طور پرتحصیل کادرجہ تو دے دیا گیامگرشہریوںکودرپیش مسائل کم ہونے مزید پڑھیں