شہر قائد

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ،چہرے کھل اٹھے

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے موسم سہانا ہوگیا، ٹھنڈی ہوائوں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے،بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی کراچی کے مزید پڑھیں

فری طبی کیمپ

حجرہ شاہ مقیم میں دی ہیومین ویلفئیر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام فری طبی کیمپ کا انعقاد

حجرہ شاہ مقیم (نمائندہ خصوصی ) حجرہ شاہ مقیم میں دی ہیومین ویلفئیر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام فری طبی کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کی فری سکریننگ اور طبی سہولیات بہم پہنچائی گئیں تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے نواحی علاقہ مزید پڑھیں

کنگن پور

کنگن پور:کلین اینڈ گرین گہلن، تھینک ٹینک کے ممبران کی دوسری میٹنگ منعقد ہوئی.

کنگن پور (نمائندہ خصوصی)کلین اینڈ گرین گہلن، تھینک ٹینک کے ممبران کی دوسری میٹنگ حاجی اقبال جاوید چودھری کی رہائش گاہ طارق گارڈنز لاہور میں منعقد ہوئی جس میں کمیٹی کے تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی( تفصیل کے مزید پڑھیں

پنجاب ٹیچرز یونین

بورے والا:پنجاب ٹیچرز یونین کا محکمہ تعلیم کی ریشنلائزیشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بورے والا(نمائندہ خصوصی)پنجاب ٹیچرز یونین اور دیگر اساتذہ تنظیموں کا محکمہ تعلیم کی ریشنلائزیشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،حکومتی پالیسی کے خلاف نعرے بازی،ریشنلائزیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے اساتذہ تنظیموں نے تبادلے منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

ہیڈمرالہ:ایس ایچ اوتھانہ پھوکلیان کی منشیات فروشوں کیخلاف تابڑتوڑکاروائیاں جاری

ہیڈمرالہ(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ اوتھانہ پھوکلیان انسپکٹرفخرالزمان کی منشیات فروشوں کیخلاف تابڑتوڑکاروائیاں،منشیات فروش سماج اورنوجوان کی تباہی کاباعث ہیں جن کی سرکوبی اورمکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ایس ایچ اوتھانہ پھوکلیان انسپکٹرفخرالزمان کاکہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیالکوٹ کیپٹن(ر)مسنتصرفیروزاعوان مزید پڑھیں

قصور

قصورپولیس نےچھا پو ں کے دوران بھا ری مقدارمیں 2منشیا ت فروشوں سے شیشہ سمو کنگ اورایک افرا د سے نا جا ئز اسلحہ برآمد کرلیا

قصور (نمائندہ خصوصی)پو لیس تھا نہ اے ڈو یژ ن نے تین مختلف چھا پو ں کے دو را ن بھا ر ی مقدا ر میں 2منشیا ت فر و شو ں کو بھا ر ی شیشہ سمو کنگ اور مزید پڑھیں

موٹر سائیکل حادثہ

دینہ:پاک فوج کا جوان موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق،حادثہ کا شکار ہونیوالا نوجوان کی اگلے ماہ شادی تھی

دینہ( تحصیل رپورٹر) دینہ کے نواحی علاقہ کا رہائشی پاک فوج کا جوان موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق،حادثہ کا شکار ہونیوالا نوجوان چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا جسکی اگلے ماہ شادی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے مزید پڑھیں

نکاسی آب

تحصیل وزیرآبادمیں نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے بارشی پانی عوامی مقامات پر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

جامکے چٹھہ (نمائندہ خصوصی)گزشتہ کئی دنوں کی شدیدبارش سے علاقہ تحصیل وزیرآبادمیں نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے بارشی پانی مختلف عوامی مقامات اور مقامی قبرستانوں میں تالاب کی شکل اختیار کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں

پاکستانی سیاسی جماعتوں کے راہنماوں کا ٹوکیو جاپان میں بھارت کے یوم آزادی پر مشترکہ احتجاج

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) پاکستانی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کا ٹوکیو جاپان میں بھارت کے یوم آزادی پر مشترکہ احتجاج تفصیلات کے مطابق کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے آرگنائزرز اور پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈوکیٹ اور مزید پڑھیں

پنو عاقل

پنو عاقل میں گھر کے فرد نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا

سکھر (نمائندہ خصوصی)ضلع سکھر کے شہر پنو عاقل میں گھر کے فرد نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا۔پنوعاقل میں کینٹ تھانے کی حدود میں گاؤں صلاح انڈھڑ میں ایک ہی گھر کے 11 افراد کو چھریوں مزید پڑھیں