قصور

قصورپولیس نےچھا پو ں کے دوران بھا ری مقدارمیں 2منشیا ت فروشوں سے شیشہ سمو کنگ اورایک افرا د سے نا جا ئز اسلحہ برآمد کرلیا

قصور (نمائندہ خصوصی)پو لیس تھا نہ اے ڈو یژ ن نے تین مختلف چھا پو ں کے دو را ن بھا ر ی مقدا ر میں 2منشیا ت فر و شو ں کو بھا ر ی شیشہ سمو کنگ اور ایک افرا د سے نا جا ئز اسلحہ بر آ مد کر لیا ہے وٹک کی رقم بھی بر آ مد کر لی ۔

تفصیلا ت کے مطا بق ڈی پی او قصور زا ہد نوا ز مر و ت کی خصو صی ہد ایت پر ایس ایچ او تھا نہ اے ڈو یژ ن قصور محمد افتخا ر جو ئیہ نے منشیا ت فر و شو ں سمیت دیگر جرا ئم میں ملو ث عنا صر کے خلا ف کر یک ڈا ﺅ ن کر رکھا ہے

ایس ایچ او نے خفیہ اطلا ع ملنے پر چو نگی کھا ر ہ رو ڈ میں عمر جا ن شا پ پر چھا پہ ما ر کر دو کا ندا ر محمد عمر کے قبضہ سے فلیو ر شیشہ ، الفا ڈبیا ں 15عد د ، کو ئلہ شیشہ 22ڈبے ، لا وا فلیو ر ڈبیا ں بر آ مد کر نے کے علا وہ رقم وٹک بھی قبضہ میں لے لی جبکہ بلا گیم وا لہ گلی رو ڈ کو ٹ کی گیمو ں کی دو کا ن سے عمیر ولد نو ر محمد کے قبضہ سے فلیو ر شیشہ ڈبیا ں 4عد د کو ئلہ شیشہ 15عد د حقہ 2عد د سمیت گر فتا ر کر لیا

جبکہ نو ر محل سینما چو ک سے غلا م حید ر ولد اعجا ز حسین کے قبضہ سے نا جا ئز اسلحہ 30بو ر پسٹل بر آ مد کر لیا پو لیس تھا نہ اے ڈ و یژ ن نے تینو ں ملز ما ن کے خلا ف الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے ۔