کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس، ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کا مزید ایک کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز پر فردجرم عائد نہ ہوسکی، جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع

لاہور (مسلم ورلڈ) رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز پر فردجرم عائد نہ ہوسکی، احتساب عدالت نے لیگی رہنما کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں حمزہ مزید پڑھیں

تربیتی طیارہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ شورکرٹ کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

شورکوٹ (مسلم ورلڈ) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تکنیکی وجوہات کے سبب شورکورٹ کےقریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا، حادثے کے دوران پائلٹ جہاز مزید پڑھیں

علی عمران

شہباز شریف کے داماد علی عمران کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم، نیلامی 27 مارچ کو

لاہور (مسلم ورلڈ) بینکنگ کورٹ نے شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیلامی کیلئے 27 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ نمبر 4 نے جائیداد نیلامی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہ اہے کہ انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 25 اپریل کوپہلاروزہ ہو گا، مزید پڑھیں

پمزہسپتال

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے ،خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں. پانچوں خواتین مزید پڑھیں

فیس ماسک

کسٹم حکام کی بڑی کارروائی، لاہورسے بنکاک “فیس ماسک” کی بڑی مقدارمیں سمگلنگ کی کوشش ناکام

لاہور(مسلم ورلڈ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم حکام کی بڑی کارروائی، لاہور سے بنکاک فیس ماسک کی بڑی مقدار میں سمگلنگ کی کوشش ناکام ، 2 مسافروں کے سامان سے 5 کارٹن فیس ماسک برآمد۔ تفصیلات کے مطابق عزیز مزید پڑھیں