رانا ثنا اللہ

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور(مسلم ورلڈ) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی،انسداد منشیات عدالت نے اٹھائیس مارچ کو فریقین کے وکلا کو بحث کے لئے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں رانا مزید پڑھیں

فواد چودھری

نواز شریف واپس نہیں آتے تو شہباز شریف کیخلاف کارروائی کی جائے، فواد چودھری

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے تو ان کے بھائی کیخلاف درخواست دینی چاہیے، عدالتوں نے شہباز شریف کی گارنٹی پر نواز شریف کو باہر جانے مزید پڑھیں

انصرمجید خان

حکومت کی جانب سے 25 ہزارروپے سے کم آمدن والوں کو راشن خریداری میں معاونت کا اعلان انتہائی خوش آئند ہے، انصرمجید خان

لاہور(مسلم ورلڈ) وزیر محنت و انسانی وسائل پنجاب انصرمجید خان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وطن عزیز کو ریاست مدینہ میں بدلنے کیلئے پرعزم ہیں۔ حکومت کی جانب سے پچیس ہزار روپے سے کم آمدن والوں مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ کا نیب تحقیقات کوعدالت میں چیلنج

لاہور (مسلم ورلڈ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) تحقیقات کو لاہو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دائر درخواست میں چیئرمین نیب اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس، ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کا مزید ایک کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز پر فردجرم عائد نہ ہوسکی، جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع

لاہور (مسلم ورلڈ) رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز پر فردجرم عائد نہ ہوسکی، احتساب عدالت نے لیگی رہنما کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں حمزہ مزید پڑھیں