چین کی معروف کمپنی علی بابا کلاوئیڈ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی دورہ چین کے دوران چین کی معروف کمپنی علی بابا کلاوئیڈ کے اعلی سطح وفد سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ چین کے دوران چین کی معروف کمپنی علی بابا کلاوئیڈ کے اعلی سطح وفد سے ملاقات کی- ملاقات میں علی بابا کلاوئیڈ گروپ کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی ، علی بابا کلاوئیڈ گروپ کے حکام نے پنجاب میں آرٹیفیشنل اینٹلی جنس بیسڈ گورننس کو سراہا – ایگریکلچر، ہیلتھ کیئر، سوشو اکنامک پروگرام اور کلائمیٹ فور کاسٹ میں آرٹیفیشل اینٹلی جنس کے استعمال پر بات چیت ، ملاقات میں پبلک سروسز کے لئے آرٹیفیشل اینٹلی جنس سٹرٹیجک پارٹنر شپ پر غور ، پنجاب میں گورننس کے نظام کو آرٹیفیشل انیٹلی جنس سے مربوط کیا جا رہا ہے -کل کی بجائے آج ہی آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور دیگر ٹیکنالوجی کے استعمال کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں –
پنجاب میں دنیا کا سب سے بڑا پبلک سیکٹر کینسر ہسپتال بنا رہے ہیں پنجاب آرٹیفیشل اینٹلی جنس قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن چکا ہے-سرکاری سکولوں کے بچوں کو آرٹیفیشل اینٹلی جنس پڑھانے کا خیال بیجنگ کے طلبہ کو دیکھ کر آیا- آرٹیفیشل اینٹلی جنس سمیت آئی ٹی ٹیکنالوجی کے لئے چینی تعاون کا خیر مقدم کریں گے – پنجاب نوجوان اور سکلڈ ورک فورس کے لحاظ سے چوتھا بڑا صوبہ ہے- پنجاب ڈیجیٹل اکانومی کے معاملے میں لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے- پنجاب میں نہ صرف سرکاری افسر اور اہلکار بلکہ کابینہ ارکان کو بھی اے آئی ٹریننگ دی گئی ہے-
علی بابا کلاوئیڈ گروپ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ لی جیا پنگ نے کمپنی امور سے متعلق آگاہ کیاملاقات میں اوورسیز پاکستانیو ں کے لئے سمال اور میڈیم انٹرپرائزز کے امور پر گفتگو، علی بابا، سینئر وائس پریزیڈنٹ لی جیا پنگ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کی موجودگی میں ایم او یو پر دستخط کو خوش آئند قرار دیا آرٹیفیشل اینٹلی جنس کو میڈیا کمپین اور میڈیکل ٹریننگ کے لئے استعمال کیا جارہاہے- کینسر کی تشخیص اور علاج کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ممد و معاون ہو سکتی ہے – پاکستان میں ڈیٹا سنٹر کے قیام پر بات چیت جاری ہے – سینئر وائس پریزیڈنٹ لی جیا پنگ صوبائی معاون برائے آرٹیفیشل اینٹلی جنس علی مصطفی ڈار نے پنجاب میں آرٹیفیشل اینٹلی جنس اینی شیٹو ز کے بارے میں آگاہ کیا – پنجاب میں گریڈ 1سے اے آئی ایجوکیشن لازمی قرار دی جا چکی ہے-سیف سٹی اتھارٹی، زراعت،ہیلتھ کیئر، ایجوکیشن، انفراسٹرکچر میں اے آئی کا استعمال کامیابی سے جاری ہے-