لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوڈ۔19 کے
دوران(مارچ اور جولائی2020)میں جاری ہونے والے نتائج متعلقہ ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری
2019ء ، ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو اور تھری، بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فرسٹ،سیکنڈ اور تھرڈ ائیر
سپلیمنٹری 2019ء ، ایل ایل بی پارٹ تھرڈ فرینکفرٹ جرمنی سپلیمنٹری 2018ء اور بی کام پارٹ ٹو قطر
سپلیمنٹر ی 2018ء / اینول 2019ء اور آسٹریلیا سپلیمنٹری 2018ء کے امیدواروں کے پیپرز کی ری
چیکنگ میں ایک بارکی توسیع کی19ستمبر 2020ء تک منظوری دے دی گئی ہے۔