راولپنڈی کا نیا راجہ بازار

راولپنڈی کا نیا راجہ بازار جسے ماڈل بازار کا درجہ دیا گیا مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا

راولپنڈی کا نیا راجہ بازار جسے ماڈل بازار کا درجہ دیا گیا ہے مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا ہے اسے ملحقہ تحصیل آفس بھی پانی میں ڈوبا ہوا ہے، پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا ہے جسے کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا ہے، تحصیل آفس کا رجسٹری آفس بھی پانی میں تیر رہا ہے، انتظامیہ کہیں موجود نہیں نہ نکاسی آب کا کوئی بندوبست نظر آرہا ہے۔