ایک آئی فون 17 پرو میکس کو خاص طور پر سیل کر کے ایک ٹائم کیپسول میں محفوظ کیا گیا ہے، 4 جولائی 2026 کو امریکہ نے فلاڈیلفیا میں ایک قومی ٹائم کیپسول کے اندر ایک آئی فون محفوظ کر کے دفن کر دیا۔ یہ کیپسول 2276 میں، یعنی آج سے 250 سال بعد کھولا جائے گا، تاکہ اُس وقت کے لوگ دیکھ سکیں کہ 2026 میں انسان کس قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتے تھے۔ اس کا مقصد مستقبل کی نسلوں کو آج کی ٹیکنالوجی اور روزمرہ زندگی کی ایک جھلک دکھانا ہے، بالکل اسی طرح جیسے ہم آج ماضی کی تاریخی اشیاء کو دیکھتے ہیں-