امریکی سکیورٹی نیٹ ورک بندش ،امریکی حکومت کے حساس قومی سلامتی کے مواصلاتی نیٹ ورک میں بھی بندش کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ یہ واقعہ عالمی سطح پر سائبر سکیورٹی اور حکومتی مواصلاتی نظام کے تحفظ سے متعلق تشویش کے تناظر میں اہم قرار دیا جارہا ہے۔ حکام کی جانب سے تکنیکی خرابی اور ممکنہ سکیورٹی عوامل کا جائزہ لیا جارہا ہے۔