اسلامیہ کالج پشاور

پشاور۔۔مون سون شجرکاری مہم،اسلامیہ کالج میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کر دیاگیا

پشاور(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامیہ کالج پشاور میں جنگلات اور گرین ہاؤسز قائم کرنے کا منصوبہ۔ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر نوشاد خان کی قیادت میں مون سون شجر کاری مہم کامیابی کے ساتھ رواں دواں ہے۔اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاور کے بعد گذشتہ مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے سکولزکھلنے پرایس اوپیز کی ہدایات جاری

ملتان (ڈیلی مسلم ورلڈ) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومتی ہدایات کے برعکس 15اگست سے سکولز کوکھولنے کے لئے اپنے ممبران کو ایس اوپیز کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کو 15ستمبرسے کھولنے مزید پڑھیں

اسد عمر

احتیاط کی ضرورت ہے، مائیکروسمارٹ لاک ڈاون کریں گے،اسد عمر

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمرنے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاون کے بعد مائیکرواسمارٹ لاک ڈاون کریں گے ، احتیاط کی ضرورت ہے، بل گیٹس اور وولکن بوزکر نے بھی پاکستان کی مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت اور محکمہ صحت بلوچستان کا باہمی تعاون جاری رکھنے پراتفاق

کوئٹہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) عالمی ادارہ صحت اور محکمہ صحت بلوچستان نے صحت کے شعبے میں باہمی تعاون جاری رکھنے پراتفاق کرتے ہوئے بلوچستان میں ڈبلیو ایچ او اور محکمہ صحت کی اشتراکی حکمت عملی کو بہتر بنانے پرزوردیاگیاگزشتہ روز مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

پہلی سے دہم جماعت تک سمارٹ نصاب تیارکرنے پر کام کا آغاز کر دیا گیا

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) پہلی سے دہم جماعت تک سمارٹ نصاب تیارکرنے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ،تمام مضامین کا سلیبس برائے امتحانات 2021 پچاس فیصد تک کم ہوجائے گا،سمارٹ سلیبس ستمبرتا فروری میں آسانی سے مکمل ہوسکے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈینگی ایک قو می مسئلہ ، قابو پانے کے لئے کوارڈینیشن کی اشد ضرورت ہے، یاسمین راشد

راولپنڈی (ڈیلی مسلم ورلڈ) صو بائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ڈینگی ایک قو می مسئلہ ہے جس پر قابو اسی صو رت میں ممکن ہے جب اسے زمینی حدبندی کے مسئلے سے نکل کرحل کرنے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

کوڈ 19 :اوپن یونیورسٹی نے تعلیم تک رسائی کے لئے جدید کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کو اپنایا

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ ) کوڈ 19کے دوران علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں موجو د اپنے لاکھوں طلبہ کا تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لئے جدید کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کو اپنایا اور ا ورکشاپس آگاہی ایل ایم مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی لاہور میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ ) جی سی یونیورسٹی لاہور میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا‘وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کی زیر صدارت جی سی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس ہوا، انڈرگریجویٹ پروگرامزمیں داخلے مزید پڑھیں

محکمہ سکولز ایجوکیشن

محکمہ سکولز ایجوکیشن کا اساتذہ کے تبادلوں کا دوسرا فیز 15 سے اگست شروع کیا جائے، تر جما ن

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں کے لیے دوسرے فیز کا اعلان کردیا، تبادلوں کا دوسرا فیز 15 سے اگست شروع کیا جائے گا۔ترجمان سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ سکینڈ فیز میں انٹر مزید پڑھیں

محکمہ صحت پنجاب

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام، محکمہ صحت پنجاب کا نئی بھرتیوں کا اعلان

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) محکمہ صحت پنجاب نے ای پی آئی پروگرام کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئی بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے 36 اضلاع میں 2 مزید پڑھیں