عالمی ادارہ صحت

روس میں تیار کی گئی کورونا کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کا جائزہ لیں گے،عالمی ادارہ صحت

جنیوا (ڈیلی مسلم ورلڈ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہ روس میں تیار کی گئی کورونا کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کا جائزہ لے گا۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ دنیا میں تیار مزید پڑھیں

مراد راس

پنجاب میں سرکاری اور نجی اسکولز 15 ستمبر سے پہلے نہیں کھولنے دیں گے، صوبائی وزیر تعلیم

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ صوبے میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز 15 ستمبر سے پہلے نہیں کھلیں گے۔ جمعرات کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جو اسکول 15 اگست کو کھلے گا، اسے مزید پڑھیں

جامعہ اردو

جامعہ اردو کا بی اے اور ایم اے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) جامعہ اردو نے بی اے اور ایم اے پرائیوٹ برائے سال 2020 کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمدکے مطابق بی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے نجی تعلیمی اداروں کی فیس میں20فیصد رعایت نہ دینے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم دےدیا

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)سندھ ہائی کورٹ نے نجی تعلیمی اداروں کی فیس میں20 فیصد رعایت نہ دینے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکولوں کی فیس میں رعایت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

بالوں سے محرومی

بالوں سے محرومی بھی کووڈ 19 کی طویل المعیاد علامت قرار

واشنگٹن( ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکا کے انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کے محققین نے ڈیڑھ ہزار کے قریب افراد کے سروے میں دریافت کیا ہے کہ ایک تہائی افراد کو کووڈ 19 کے طویل المعیاد اثر کے طور پر بالوں مزید پڑھیں

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے جامعہ کشمیر میں ایم فل اردوپرپابندی عائدکر دی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے جامعہ کشمیر میں ایم فل اردوپرپابندی عائدکر دی

مظفرآباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے جامعہ کشمیر میں ایم فل اردوپرپابندی عائدکر دی،این اوسی کیلئے ارسال کردہ کیس واپس ، اسسٹنٹ پروفیسرز کی اسامیوں پر خلاف میرٹ تعیناتیوں پر شدید تنقید ،صدر ریاست کو کارروائی کیلئے مکتوب ارسال مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا اپنے نامکمل تعلیمی پروگرام سمسٹر بہار 2021ء تک مکمل کرلیں

اوپن یونیورسٹی، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا اپنے نامکمل تعلیمی پروگرام سمسٹر بہار 2021ء تک مکمل کرلیں

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے ایسے طلبہ جن کا میٹرک ) گروپ 1 تا 6 یا گروپ A تا F، ہوم اکنامکس گروپ،ہیلتھ گروپ(اور ایف اے)گروپ 1 تا 8 یا A تا مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم

باجوڑ، تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

باجوڑ(ڈیلی مسلم ورلڈ) ضلع باجوڑ میں جمعرات کے روز سے شروع ہونے والے تین روزہ انسداد پولیو مہم کیلے تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ نے کیا۔اس موقع مزید پڑھیں

سرگودھا تعلیمی بورڈ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ 28 اگست کو میڑک نتائج کا اعلان کرینگے

سرگودھا(ڈیلی مسلم ورلڈ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ 28 اگست کو میڑک کے سالانہ نتائج کا اعلان کریں گے ، نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعامات دینے کیلئے سرگودھا تعلیمی بورڈ سمیت 9 تعلیمی بورڈ تقریبات منعقد کرکے گئے مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے ماہرین نے بائیوفلوک ایکواکلچرکا ایسا سسٹم متعارف کروادیا

فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے ماہرین نے مقامی طور پر بائیوفلوک ایکواکلچرکا ایسا سسٹم متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے زیادہ رقبے پر پھیلے مچھلی کے کھلے تالاب کی نسبت صرف ایک مرلہ رقبے میں 6500لیٹر مزید پڑھیں