پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے پیپرز کی ری چیکنگ کی تاریخ میں توسیع

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوڈ۔19 کے دوران(مارچ اور جولائی2020)میں جاری ہونے والے نتائج متعلقہ ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2019ء ، ایل ایل مزید پڑھیں

ر ڈاکٹر اینتھونی فاؤچی

کورونا ویکسین کی تقسیم میں جلدبازی سے دیگر ویکسینز کے کلینیکل ٹرائلز متاثر ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر اینتھونی فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے بڑے کلینیکل ٹرائلز میں خصوصی ہنگامی استعمال کے رہنما خطوط کے تحت محفوظ اور موثر ثابت ہونے مزید پڑھیں

پنجاب بھر

پنجاب بھر کے اساتذہ کا 9 ستمبر کو 8 کلب روڈ کے باہر دھرنے کا اعلان

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو دئیے گئے ٹائم سکیل کی واپسی کے حکومتی فیصلے کے خلاف صوبے بھر کے اساتذہ نے 9 ستمبر مزید پڑھیں

یاسمین راشد

عوامی مسائل حل کرنااولین ترجیحات میں شامل ہیں،ہمارے پاس اختیارات اللہ تعالیٰ کی امانت ہیں‘ یاسمین راشد

لاہو( ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت ان کے دفترمیں اجلاس منعقد ہوا،جس میں علی عامر،چوہدری عبدالغفورپپو،جاوید اکرام ٹونی،لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور واساکے افسران نے بھی شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ، 31 اگست میٹرک/ایف اے پروگرامز کے داخلوں کی آخری تاریخ

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2020ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک)جنرل(ٗ میٹرک درس نظامی)ثانویہ عامہ(ٗ ایف اے) جنرل ( ٗآئی کام اور ایف اے درس نظامی) ثانویہ خاصہ(پروگرامز کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)سندھ حکومت نے سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرکووزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے16 پوائنٹس پر مزید پڑھیں

شفقت محمود

یکساں تعلیمی نصاب کیلئے تمام صوبے ایک پیج پر ہیں، وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ یکساں تعلیمی نصاب کیلئے تمام صوبے ایک پیج پر ہیں ، بچوں کو صحیح اسلامی تعلیم دے رہے ،نصاب پڑھے بغیر اس پر تنقید کی جارہی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

نوازشریف کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی،یاسمین راشد

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی، نوازشریف نے ڈیمانڈ کیا کہ وہ بیرون ملک جا کرعلاج کرانا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اینٹی باڈیز

11 فیصد پاکستانیوں میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا ہوگئیں، تحقیق

اسلام آ باد ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے عالمی ادارہ صحت اور اے کے کیو کے باہمی تعاون سے جولائی میں نیشنل سیرویلنس اسٹڈی مکمل کی گئی۔ ریسرچ اسٹڈی میں مزید پڑھیں