لاھور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر جناب کرسچین ٹرنر (Mr. Christian Turner) کی ملاقات

لاھور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر جناب کرسچین ٹرنر (Mr. Christian Turner) کی ملاقات، حمزہ شہباز کوپنجاب کی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ، پنجاب مزید پڑھیں

میڈیا رپورٹنگ بچوں کا کھیل نہیں اس میں ہیڈ شاٹ سے جان بھی چلی جاتی ہے،

میڈیا رپورٹنگ بچوں کا کھیل نہیں اس میں ہیڈ شاٹ سے جان بھی چلی جاتی ہے، الجزیرہ کی صحافی شیرین ابواکلح نامی الجزیرہ کی رپورٹر کو فلسطین میں اسرائیلی فورسز نے دوران رپورٹنگ سر پر گولی مار کر شہید کیا مزید پڑھیں

Facebook

فیس بک نے ’لوکیشن ہسٹری‘ اور اس سے متعلقہ دیگر فیچرز کے خاتمے کا اعلان کر دیا.

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے ’لوکیشن ہسٹری‘ اور اس سے متعلقہ دیگر فیچرز کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق لوکیشن ہسٹری کے ساتھ جن دیگر فیچرز کو ختم کیا جا رہا ہے ان میں مزید پڑھیں

بھارتی کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا اعلان

ئی دہلی (ویب ڈیسک) جمعیت علماء ہند نے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا اعلان کردیا، کرناٹک میں کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا مزید پڑھیں

علی گونے نے انتہا ء پسندوں کا سامنا کرنیوالی طالبہ کو’شیرنی‘ قرار دے دیا.

کراچی(روزنامہ مسلم ورلڈ – آن لائن 09 فروری2022ء) بھارتی اداکار اور بگ باس 14 کے کنٹسٹنٹ علی گونے نے انتہا پسند ہندؤں کا تنہا سامنا کرنے والی طالبہ کو ’شیرنی‘ قرار دے دیا۔ سٹاگرام کی اسٹوری میں علی گونے نے مزید پڑھیں

ے شری رام کا اللہ اکبر کے نعروں سے جواب، باحجاب بھارتی لڑکی مسکان مزاحمت کی علامت بن گئی، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

نئی دہلی (روزنامہ مسلم ورلڈ آن لائن) بھارت میں مسلمان طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں آج نہتی لڑکی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کے خلاف نعرہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی تردید

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی مزید پڑھیں