گستاخانہ خاکوں

گستاخانہ خاکوں سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح اور لوگ مشتعل ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور لوگ مشتعل ہیں۔ اسلاموفوبیا کے بڑھتے رجحان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو مزید پڑھیں

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

وزیر اعظم عمران خان کی وزارت داخلہ کو تشدد کے خلاف بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو تشدد کے خلاف بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے جمعرات کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

شہبا ز گل

شہباز شریف شوبازی کےلئے کراچی جا سکتے ہیں عدالت آتے وقت صحت خراب ہو جاتی ہے ، شہبا ز گل

اسلا م آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی تک جا سکتے ہیں لیکن نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بھنگ کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا ، فواد چوہدری

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت خود بھنگ کی کاشت کرے گی اور اسے مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا،ہمیں صنعتی طور پر بھنگ کی کاشت کا لائسنس مزید پڑھیں

وزیراعظم

ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(ڈیلی مسل ورلڈ ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے،عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

شوگر کمیشن رپورٹ

سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دینے کا سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا اور کہا شوگر اسکینڈل پر متعلقہ ادارے تحقیقاتی عمل جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سپریم مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کو 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابند بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کو 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابند بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کے عہدوں سے متعلق قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،کے الیکٹرک کیخلاف اقدامات پر حکم امتناع خارج، نیپرا قانون کے سیکشن 26 پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کے خلاف اقدامات پر جاری شدہ حکم امتناع خارج کرتے ہوئے نیپرا قانون کے سیکشن 26 پر عمل درآمد کا حکم دے دیا، ساتھ ہی 10 روز میں نیپرا ٹریبیونل کے اراکین مزید پڑھیں

اورنج لائن میٹرو لاہور

عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ منگل کو عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوں کی مزید پڑھیں