سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا فیصل آباد میں رفاعی پلاٹس اور گرین بیلٹس پر تمام پٹرول پمپس و تجاویزات ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں رفاعی پلاٹس اور گرین بیلٹس پر تمام پٹرول پمپس و تجاویزات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں گرین بیلٹس،رفاعی پلاٹس پر تمام غیر قانونی غیر مزید پڑھیں

کارکردگی

حکومت نے 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھتے ہوئے نوید سنائی ہے کہ پاکستانی معیشت بحرانوں سے نکل آئی ہے ،جمہوریت میں حکومت عوام کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے، ہم ذاتی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پرجمعرات کو چین جائیں گے

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے۔چینی ہم منصب اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

ملک میں زراعت کی بہتری کیلئے زرعی کمیشن بنائی گئی ہے ، سپیکر قومی اسمبلی

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں زراعت کی بہتری کیلئے زرعی کمیشن بنائی گئی ہے ، کمیٹی جدید سائنسی اور تجربات کے مطابق ملکی زرعی پالیسی میں صوبوں کی مشاورت سے مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلز پارٹی

تحریک انصاف حکومت نے دو سال میں ملک کو مزید معاشی تباہی دی،چیئرمین پیپلز پارٹی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے دو سال میں ملک کو مزید معاشی تباہی دی ہے،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پہلے سے زیادہ آج ملک میں کرپشن مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

شراب لائسنس کے معاملے پر کوئی غیر قانونی کام کیا اور نہ کوئی کردار ادا کیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے قومی احتساب بیورو(نیب) میں 4 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرا دیا ہے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کی طرف سے نمائندے نے جواب جمع کرایا جو نیب کی جانب سے پوچھے گئے مزید پڑھیں

سی ایم ایس

الیکشن کمیشن کا سی ایم ایس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)الیکشن کمیشن نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس )شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سی ایم ایس کے ذریعے الیکشن کمیشن کے حوالے سے شکایات کو الیکٹرانک ذریعے سے رجسٹر کروایا جاسکے گا،سی ایم ایس کے ذریعے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف، حمزہ سمیت 20 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی احتساب بیورو نے اپوزیشن لیڈر اور ان کی فیملی پر احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا، ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ اور چاروں بچوں سمیت 20 ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا،سرائیل کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے فیصلے کے دور رس نتائج ہوں گے، حرمین شریفین کی حفاظت مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

کسی کے دماغ میں خناس ہے تو نکال دے، ایگزیکٹو اختیار شیئر نہیں ہوں گے، وزیراعلی سندھ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کی آئین میں موجود ایگزیکٹو اختیارات کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرے گی اگر کسی کے دماغ میں یہ خناس ہے تو وہ نکال دے۔ سندھ ہماری مزید پڑھیں