انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ سربراہ کا فلسطینی علاقوں کا انضمام معطل کرنے کے معاہدے کا خیر مقدم

اقوام متحدہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو اپنے ساتھ ملانے مزید پڑھیں

حسن روحانی

اسلحہ پابندی میں توسیع کی امریکی کوشش ناکام ہو جائیگی، ایران

تہران(ڈیلی مسلم ورلڈ) واشنگٹن کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں تہران کیخلاف اقوام متحدہ کی اسلحہ پابندیوں میں توسیع کی کوشش میں ناکامی ہو گی۔ یہ بات ایرانی صدر حسن روحانی نے بدھ کے روز کہی۔سرکاری ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

انتونیوگوتریس

اقوام متحدہ لبنان کو ہرممکن مدد فراہم کرے گا، انتونیوگوتریس

نیویارک (ڈیلی مسلم ورلڈ) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ا نہوں نے لبنان کی حالیہ صورتحال پر جاری بیان میں کہا کہ لبنانی عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر مہاتیر محمد

مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، عالمی برادری نوٹس لے،مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانیت کے لیے مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوا تھا، مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، مزید پڑھیں

عرفان اقبال شیخ

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط ، ظلم و جبر کا سختی سے نوٹس لے‘لاہور چیمبر

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کے نقشے

کشمیر کو مکمل طور پر پاکستان کے نقشے میں شامل کر کے حکومت نے بروقت فیصلہ کیا ہے

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)کشمیر کو مکمل طور پر پاکستان کے نقشے میں شامل کر کے حکومت نے بروقت فیصلہ کیا ہے. 50 سال سے زیادہ عرصہ سے کشمیر ایشو اقوام متحدہ میں التوا کا شکار ہے اور ہٹلر مودی نے ایک مزید پڑھیں

جرمن فریگیٹ

لیبیا ، یورپی یونین کے مشن میں شرکت کے لیے جرمن فریگیٹ روانہ

برلن (ڈیلی مسلم ورلڈ)جرمن بحریہ کی ایک فریگیٹ ہیمبرگ یورپی یونین کے مشن ایرینی میں شرکت کے لیے بحیرہ روم کی جانب گامزن ہے۔ جرمن فریگیٹ پر تقریبا 250 فوجی موجود ہیں۔ یورپی یونین کا مشن ایرینی رواں سال مئی مزید پڑھیں

سابق سفیر کا انکشاف

کورونا وائرس قدرتی نہیں، لیبارٹری میں تیار کیا گیا، سابق سفیر کا انکشاف

کراچی (مسلم ورلڈ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب حسین ہارون نے کورونا وائرس سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو میں حسین ہارون مزید پڑھیں