زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام پشاور میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد، کثیر تعدار میں سرمایہ کاروں نے شرکت کی

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کےسب سے موثر رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نےپشاور میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں سرمایہ کاروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پشاور میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ مزید پڑھیں

موبائل فون بیلنس میں بھی مزید کٹوتی ، ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز آگئی .

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجٹ 2022-23ءمیں موبائل فون بیلنس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 3.5فیصد اضافے کی تجویز آگئی ۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق حکومت کی طرف سے ٹیلی کام سروسز پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 16فیصد سے بڑھا کر مزید پڑھیں

تنخواہ پر ٹیکس، سلیبز کی تفصیلات نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے کیلئے ٹیکس سلیبز 12 سے کم کرکے 7 کردیے۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے9 ماہ میں سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ

ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد وشمار جاری کر دیے جس کے مطابق رواں مالی سال کے9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں10.4 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کردیا۔

ذرائع کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آج اہم فیصلہ متوقع ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کیا جاسکتا ہے جس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر مندی

مندی کے باعث مارکیٹ کے سرمائے کے حجم میں24ارب روپے کمی آگئی. کراچی(روزنامہ مسلم ورلڈ – آن لائن۔ 17 جنوری2022ء) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سرد مہری،منی بجٹ اور آئی ایم ایف جائزہ اجلاس میں تاخیر کے باعث پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا مہنگائی،منی بجٹ، معاشی پالیسیوں اور سودی نظام کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

لاہور (روزنامہ مسلم ورلڈ )امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی مہنگائی،منی بجٹ،غلط معاشی پالیسیوں اور سودی نظام کیخلاف ملک گیر تحریک چلائے گی،حکومت اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،ساڑھے تین سال میں اس حکومت مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

سیلز ٹیکس ریفنڈ کی 72 گھنٹوں میں ادائیگی نہ ہو تو مجھ سے رابط کریں،حفیظ شیخ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ ) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد ایکسپورٹس بڑھنا شروع ہوئی اور ایف بی آر کے ٹیکس محاصل بہتر ہوئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خطاب کرتے ہوئے مشیر مزید پڑھیں

عمر ایوب

مہنگی بجلی کی بڑی وجہ ماضی کے معاہدے ہیں، وفاقی وزیر برائے توانائی

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگی بجلی کی بڑی وجہ ماضی کے مہنگے ترین بجلی معاہدے ہیں، حکومت ان معاہدوں پر نظر ثانی کے ساتھ نئے سولر اور مزید پڑھیں