اسلام آباد

اسلام آباد میں لاک ڈاون مکمل ختم، پورا ہفتہ کاروبار کرنے کی اجازت

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں، دکانوں اور شاپنگ مالز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ،جس کے بعد ہفتہ کو کاروبار مکمل طور پر کھل گیا۔ اسلام آباد میں مارکیٹوں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) افغانستان کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 25.46 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں افغانستان کو 888.913 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیٹ آئل

پی ایس او یورو فائیو فیول فراہم کرنے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی

کراچی( ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان اسٹیٹ آئل عالمی معیا ر کا یورو فائیو فیول فراہم کرنے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ ہائی اوکٹین 97 یورو فائیو کراچی میں مخصوص پی ایس اواسٹیشنز پر دستیاب ہے۔ یورو فائیو مزید پڑھیں

پاکستان میں سونا

پاکستان میں سوناعام آدمی کی پہنچ سے دور 1لاکھ27ہزار7سوروپے تولہ

فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان میں سونا 1لاکھ27ہزار7سوروپے تولہ عام آدمی کی پہنچ سے دور سونار پریشان گولڈ مارکیٹ میں ویرا نیوں کے ڈیرے تفصیل کے مطا بق انٹر نیشنل ما رکیٹ میں سونے کی بڑھتی ہو ئی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے “مالی خواندگی کے قومی پروگرام “نے مالی سال20 کے اختتام پر اپنا تیسرا سال مکمل

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسٹیٹ بینک کے “مالی خواندگی کے قومی پروگرام “(این ایف ایل پی) نے مالی سال20 کے اختتام پر اپنا تیسرا سال مکمل کرلیا ہے اورمارچ 20 کے بعد وبا پھیلنے کے باوجود مالی سال 20 کے تمام مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

عید قرباں پر تقریباً ایک سو ارب روپے دیہی معیشت میں منتقل ہوئے ،میاں زاہد حسین

کراچی ( ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ، ایف پی سی سی آئی میں بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے مزید پڑھیں

عرفان اقبال شیخ

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط ، ظلم و جبر کا سختی سے نوٹس لے‘لاہور چیمبر

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عبدالرازق داؤد

خنجراب پاس کے راستے چین کے ساتھ تجارت دوبارہ شروع ہو گئی ،رازق داؤد

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرازق داؤد نے کہا ہے کہ خنجراب پاس کے راستے چین کے ساتھ تجارت عارضی طور پر دوبارہ شروع ہوئی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کووڈ۔ 19 مزید پڑھیں